Tuesday, September 22, 2026
 

کراچی: گھر کے اندر فائرنگ سے مسجد کے پیش امام قتل

 



سرجانی کے علاقے تیسر ٹاؤن، سیکٹر 36 ای میں واقع گھر کے اندر فائرنگ کرکے مقامی مسجد کے پیش امام کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو عملے نے مقتول پیش امام کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل