Wednesday, September 23, 2026
 

خواتین کے سامنے برہنہ ہو کر فحش حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

 



شاد باغ پولیس نے خواتین کے سامنے برہنہ ہو کر فحش حرکات کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔ ملزم عمر آتی جاتی خواتین کو دیکھ کر فحش حرکات کرتا تھا، ایس ایچ او شاد باغ محمد ذکاء نے ٹیم کے ہمراہ 15 کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، خواتین کو تنگ اور ہراساں کرنے والے عناصر جیل کی ہوا کھائیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل