Wednesday, September 23, 2026
 

کراچی، لاسی گوٹھ میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے نوعمر لڑکا زخمی

 



شہر قائد میں سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں فائرنگ سے نوعمر لڑکا زخمی ہوگیا۔ جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 14 سالہ دلبر کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کمر پر لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل