Saturday, September 26, 2026
 

ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست

 



ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں ملیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 4-5 سے شکست دے کر قومی ٹیم کی مسلسل فتوحات کو بریک لگادیا۔ ???????? FULL TIME! ???????? Pakistan 4–5 Malaysia ???????? A thrilling Men’s Hockey battle comes to an end at the 20th Asian Games Aichi-Nagoya 2026! ???????????? Malaysia edge a high-scoring encounter after an intense contest filled with goals, skill, and exciting hockey action! ????⚡???? pic.twitter.com/Qjx5x5lcmD — Asian Hockey Federation (@asia_hockey) September 26, 2026 میچ کے دوران دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور مہارت کے ساتھ مخالف پر دباؤ برقرار رکھا گیا۔ اس سے قبل پاکستان نے تھائی لینڈ کو 0-9، ازبکستان کو 1-5 اور چین کو 0-3 سے شکست دی تھی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل