Thursday, October 01, 2026
 

مکہ دفاعی معاہدہ میڈیا کو بتانے کیلیے نہیں عملدرآمد کیلیے ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

 



ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مکہ دفاعی معاہدہ میڈیا کو بتانے کیلیے نہیں بلکہ عملدرآمد کیلیے ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران مکہ دفاعی معاہدے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ میڈیا پر ڈسکس کرنے کیلیے نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پرعملدرآمد کیلئے مکمل پرعزم ہے جبکہ حرمین شریفین کا دفاع اور مملکت سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تیار ہیں۔    

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل