Loading
طالبان رجیم مخالف مسلح تنظیم نیشنل ریزسٹنس فرنٹ آف افغانستان نے بدخشاں کے دارالحکومت فیزآباد میں ٹارگٹڈ حملے کا دعویٰ کیا.
نیشنل ریزسٹنس فرنٹ آف افغانستان کے مطابق بدخشاں کے مرکز فیض آباد کے چھٹے ضلع میں طالبان انٹیلی جنس نائب کو نشانہ بنایا گیا.
کارروائی میں طالبان انٹیلی جنس نائب اور اس کے دو محافظ ہلاک ہوگئے. افغانستان انٹرنیشنل اور مقامی ذرائع کے مطابق افغانستان طالبان کے ڈپٹی انٹیلیجنس افسر صفی اللہ متوکل کو نشانہ بنایا گیا ہے.
افغان طالبان جیسے دہشتگرد اور غیر قانونی رجیم سے نجات کیلئے افغانستان بھر میں ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رہیں گی.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل