Tuesday, October 06, 2026
 

لاہور: 7 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا اوباش گرفتار

 



شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 7 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔   ملزم بچے کو ورغلا کر اپنے ساتھ گودام کی چھت پر لے گیا اور بدفعلی کا نشانہ بنایا، پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کا کہنا ہے کہ ملزم علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل