Loading
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں حسو خیل کے علاقے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا مصباح اللہ کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہوا۔
حکام کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا مصباح اللہ کے گھر کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مولانا مصباح اللہ شمالی وزیرستان کی نمائندگی کرنے والی وزیر اعظم کی کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل