Monday, October 12, 2026
 

پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد مخصوص اضلاع کیلیے ایڈمنسٹریٹر تعینات، اعلامیہ جاری

 



خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد مخصوص اضلاع کے لیے گریڈ 20 کے آفیسر محمد یحییٰ اخوانزادہ کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق محمد یحییٰ اخوانزادہ وفاقی حکومت کی ہدایات کے مطابق مخصوص 12 اضلاع کی ایڈمنسٹریشن کے امور دیکھیں گے۔ محمد یحییٰ اخوانزادہ کو وفاق سے خیبرپختونخوا میں تعینات کر دیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل