Loading
پاکستان کے نوجوان گلوکار اور اداکار ثمر جعفری کی اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔
ثمر جعفری کے پہلے سولو کنسرٹ کے بعد والد کے ساتھ ان کی ایک خوبصورت ملاقات کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں ثمر جعفری کے والد اپنے بیٹے سے محبت بھرے انداز میں کہتے ہیں، ’ایک سیلفی میرے ساتھ بھی لے لو‘ اور پھر فوری بیٹے کو گلے لگا لیتے ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل