Loading
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ نے افغان طالبان رجیم میں سنگین جرائم کوایک بار پھربے نقاب کردیا.
اقوام متحدہ کی سیکریٹری جنرل کی خصوصی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم میں بدامنی،غربت اور بچوں و لڑکیوں کے حقوق پرغیر قانونی پابندیاں برقرارہیں.
افغان رجیم میں جنوری2023سے دسمبر2025کے دوران بچوں کیخلاف سنگین جرائم کے 4582سے زائد واقعات ہوئے.
افغانستان میں بچوں کوقتل اور معذور کرنے کے 1415سے زائد واقعات سامنے آئےہیں.
افغانستان میں بچوں کو جنگجو کارروائیوں کیلئے بھرتی اوراستعمال کرنے کے واقعات میں81 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل