Loading
بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر ایک مرتبہ پھر سخت الفاظ استعمال کیے ہیں۔
تنوشری دتہ نے انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’نانا پاٹیکر، جہنم میں جلتے رہو، گزشتہ 18 سال میری زندگی جہنم بنانے کیلئے‘۔
View this post on Instagram
انہوں نے بیان میں مزید کہا گیا کہ ان کی روح کو کبھی سکون نہ ملے اور وہ ہزاروں سال تک اپنے اعمال کی سزا بھگتیں۔
واضح رہے کہ تنوشری دتہ نے 2018 میں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے، جن کی اداکار نے تردید کی تھی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل