Tuesday, October 13, 2026
 

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے معاملے پر جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس طلب

 



  خیبرپختونخواہ گورنر راج اور ایمرجنسی جے یو آئی نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کا  اجلاس طلب کرلیا ۔ترجمان جے یو آئی اجلاس جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا ۔اسلم غوری اجلاس 18,19 اکتوبر کو سب آفس اسلام آباد میں ہوگا ۔ترجمان جےیوآئی اجلاس میں میں ملک بھر سے اراکین مرکزی مجلس شوری شرکت کریں گے ۔اسلم غوری اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کا ایجنڈا سر فہرست ہے ۔ترجمان جےیوآئی اجلاس میں خطے کے حالات ،مشرقِ وسطیٰ بالخصوص حرمین شریفین  کی صورتحال پر غور وخوض ہوگا ۔ترجمان جےیوآئی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھ کر مستقبل کے سیاسی فیصلے کئے جائیں گے۔ اسلم غوری اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ترجمان جےیوآئی اجلاس میں عوامی حقوق ،مہنگائی ،بے روزگاری اور دیگر اہم قومی معاملات پر جماعت کی حالیہ تحریک کا جائز ہ اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر غور ہوگا ۔اسلم غوری

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل