Loading
مانسہرہ کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں کار میں سوار تین افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال مانسہرہ منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج دو شدید زخمی دم توڑ گئے۔
موٹروے پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کی روشنی میں حادثہ کار ڈرائیور کی دوران سفر سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل