Loading
جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کر دی۔
ذرائع نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان کو کیپٹن صفدر کی درخواست ملی، چیف جسٹس نے درخواست پر کمیشن کے رکن احسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ کو خوش آمدید کیا۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے جوڈیشل کمیشن میں درخواست بھیجی تھی، درخواست میں احسن بھون کی مبینہ ڈگری کا اعتراض اٹھایا گیا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل