Tuesday, October 13, 2026
 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

 



ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں شیڈول میچ میں سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل