Loading
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں تمام قسم کے شیشہ کیفے مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ نئے رولز بننے تک اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفیز بند رہیں گے جبکہ شیشہ کیفیز کو پہلے سے دیے گئے این او سی واپس لینے کا حکم بھی دے دیا گیا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے احکامات جاری کر دیے، کیس کا تحریری فیصلہ عدالت بعد میں جاری کرے گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل