Monday, October 19, 2026
 

پی ٹی آئی کے ایم این اے مولانا نسیم شاہ کو گرفتار کرلیا گیا

 



پی ٹی آئی کے ایم این اے مولانا نسیم شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ کو پولیس نے بنوں سے گرفتار کرلیا۔ https://img.express.pk/media/videos/PTIMNANaseemshaharrest.mp4 انہیں گرفتار کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس والے انہیں گرفتار کرکے جارہے ہیں اس دوران نسیم شاہ نے ہلکی سی مزاحمت کی بھی کوشش کی جس پر پولیس اہلکاروں نے ان کے ساتھ زبردستی کی اور لے گئے جبکہ رینجرز اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل