Thursday, October 22, 2026
 

قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیع

 



قائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر جسپال کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کر دی گئی۔ ڈاکٹر ظفر جسپال مزید 3 ماہ قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل