Saturday, October 24, 2026
 

چین کے ساتھ سرحدی جھڑپوں میں شدت، بھارتی سرحدی افسرکا ناکامی کا اعتراف

 



نااہل مودی حکومت میں بھارت کے تمام ہمسایہ ممالک سے کشیدہ تعلقات نے اسکی دفاعی طاقت کے دعووں کا پول کھل دیا ہے.  بھارتی بارڈ پولیس کے سربراہ شتروجیت کپور نے ناکامی کا اعتراف کیا کہ؛ اروناچل پردیش میں بھارتی اور چینی افواج کے درمیان سرحدی جھڑپیں تاحال جاری ہیں. بھارتی سرحدی فورس کے سربراہ نے تسلیم کیا کہ بھارت کیلئے اب روایتی طریقوں سے چین کا مقابلہ  کرنا ممکن نہیں. چین نے اپنی افواج کو جدید بنانے میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے اور وہ بہت آگے نکل چکا ہے. بھارتی جریدہ سی این این  نیوزایٹین کے مطابق ستمبر میں چینی صدر کے دورہ بھارت کےدوران بھی دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل