Loading
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف 10 مرکز میں کشمیر کے حوالے سے احتجاج کے خلاف درج مقدمات خارج کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں۔
جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک نے مقدمہ اخراج کی درخواستیں خارج کر دیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ میرٹ پر کیس سنے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل