Loading
جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
جسٹس محمد علی مظہر نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک کوریا کے دورے پر ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل