Loading
ڈیفنس بی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو ٹک ٹاک کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نصیب احمد چند روز قبل درج ہونے والے زیادتی کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا۔ ڈیفنس بی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم نصیب احمد کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی کینٹ عثمان عزیز میر کے مطابق بچوں اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کے لیے کوئی رعایت نہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل