Saturday, October 31, 2026
 

ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

 



ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے تمام 10 افراد کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ہائی ایس وین کا پچھلا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل