Monday, November 02, 2026
 

فلک جاوید کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا

 



فلک جاوید کیس میں عظمیٰ بخاری کی وڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کروانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے باقی گواہان کی حد تک ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دیدیا، جسٹس عبہر گل خان کی وزیر اطلاعات پنجاب کی درخواست پر حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد روک دیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل