Tuesday, November 03, 2026
 

جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت میں 35 ارب کے فراڈ کا مقدمہ، ملزمان کےجسمانی ریمانڈ میں توسیع

 



جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت میں 35 ارب روپے کے مبینہ فراڈ کے مقدمے میں  این سی سی آئی اے  نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزم فہیم اکرم اور نعیم کو عدالت میں پیش کردیا عدالت نے  ملزم فہیم اکرم اور نعیم کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی،  عدالت نے ملزمان کو 5 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ این سی سی سی ائی اے  کے تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان اگست 2023 سے لیبلز بینک کے نام سے ویب سائٹ چلا رہے تھے، ملزم نے 5 ملین سے زائد جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کیے گئے۔    

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل