Thursday, November 05, 2026
 

کراچی، سائٹ ایریا میٹرو سینٹر کے قریب ٹریفک حادثے کا شدید زخمی راہگیر دم توڑ دیا

 



شہر قائد میں سائٹ ایریا میٹرو سینٹر کے قریب بدھ کی رات سوا گیارہ بجے کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا راہگیر دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جناح اسپتال میں دم توڑ گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی جس کی عمر 35 سال ہے جبکہ حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل