Tuesday, November 10, 2026
 

وزیراعظم شہباز شریف کل 2 روزہ دورے پر ترکیہ جاءیں گے

 



وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر ترکیہ جاءیں گے۔ وزیراعظم استنبول میں کاپ کانفرنس میں شرکت کریں گے،  وزیراعظم سائڈ لاین پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی ماحولیاتی کانفرنس (COP31) کا انعقاد 9 سے 20 نومبر 2026 تک ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ہو رہا ہے۔ عالمی رہنماؤں کا سربراہی اجلاس (World Leaders' Summit) 11 اور 12 نومبر کو ہوگا، جس کی میزبانی ترک صدر رجب طیب اردوان کر رہے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل