Thursday, November 12, 2026
 

انڈر19 ایشیا کپ سیمی فائنل: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 



انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ عمان کے الامیرات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے سیمی فائنل میں گروپ اے کی ناقابل شکست اور دفاعی چیمپئن پاکستان کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جہانگیر بلال کی جگہ حیام خان اور محمد حذیفہ کی جگہ علی رضا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ Pakistan U19's playing XI for the ACC #U19AsiaCup semi-final ????????????#PAKvBAN | #PakistanFutureStars pic.twitter.com/hospdetXP2 — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 12, 2026 آج ہی کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان ٹیم بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔ ایونٹ کا فائنل 14 نومبر بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل