Loading
سوات کے علاقے مینگورہ میں تیز رفتار کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔
بجلی کی فراہمی معطل، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مینگورہ شہر کے گرین چوک میں آدھی رات کو تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی۔
پولیس زرائع نے کہا کہ حادثے کے بعد گاڑی میں موجود افراد مبینہ طور پر گاڑی سے نمبر پلیٹ اتار کر فرار ہوگئے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل