Thursday, November 26, 2026
 

سونے کی قیمت میں ایک روزہ وقفے کے بعد دوبارہ اضافہ

 



عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 47 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 561 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ اضافے کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 700روپے کے اضافے سے 3لاکھ 78ہزار 636روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 4ہزار 030روپے کے اضافے سے 3لاکھ 24ہزار 619روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 166روپے کے اضافے سے 4ہزار 629روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 142روپے کے اضافے سے 3ہزار 968روپے کی سطح پر آگئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل