Sunday, November 29, 2026
 

کراچی؛ مکسنگ ٹرک اور گاڑی میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق

 



شہیدِ ملت روڈ انڈر پاس میں مکسنگ ٹرک اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، عمر 24 سے 25 سال کے درمیان ہے، لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ حادثے کے بعد انڈر پاس عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند ہوگیا تھا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل