Wednesday, October 16, 2024
 

صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

 



  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے اور سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل