Loading
وفاقی حکومت نے شاعر مشرق ، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒؒ کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز ہفتہ کو پورے ملک میں عام تعطیل ہو گی، تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے، بنک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل