Loading
جرمنی میں کے چانسلر اولاف شولز نے اپنے وزیر خارجہ لنڈنر کو برطرف کر دیا ہے اور قبل از انتخابات کا عندیہ دیا ہے۔ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے چند گھنٹوں بعد یورت کی سب سے بڑ ی معیشت میں سیاسی افراتفری پھیل گئی ہے۔ فری ڈیموکریٹس (ایف ڈی پی) پارٹی کے وزیر خزانہ کرسچن لنڈنر کو برطرف کرنے کے بعد توقع ہے کہ شولز اپنی سوشل ڈیموکریٹس اور گرینز کے ساتھ اقلیتی حکومت کی سربراہی کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں چانسلر اولاف شولز کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا، توقع ہے کہ یورپ کی سب سے بڑی معیشت میں قبل از انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل