Loading
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نےو زیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں ’ ورکر کو عزت دو‘ کے نعرے لگادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کے لیے کارکنان وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے تھے، تاہم وہ انتظار ہی کرتے رہے اور وزیراعلیٰ سے ملاقات نہ ہوپائی۔ علی امین گنڈاپور کے ملاقات نہ کرنے پر کارکنان ناراض ہوگئے اور انہوں نے سی ایم ہاؤس میں احتجاج کرتے ہوئے ’ ورکر کو عزت دو‘ کے نعرے لگانے شروع کردیے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل