Sunday, December 22, 2024
 

چیمپئینز ٹرافی؛ دبئی کا ہائبرڈ ماڈل کیلئے فائنل ہوگیا، ذرائع

 



پاکستان کی میزبانی میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کے تمام میچز کی میزبانی دبئی کا نام فائنل کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو دبئی ہوگا، جہاں بھارتی ٹیم اپنے تمام میچز کھیلے گی جبکہ اسی مقام پر پاک بھارت ٹاکرا بھی 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل