Monday, December 23, 2024
 

کراچی میں 7 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

 



شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر 2 لوگوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے اہل خانہ کے بیان کی روشنی میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے بچی کو طبی مائنے کے لیے اسپتال منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد بچی کے پڑوسی ہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل