Monday, December 23, 2024
 

فحش مواد چلانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی عائد

 



چین نے فحش مواد چلانے والے پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کے متعلق صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹس شیئر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ نومبر کے آخر میں پلیٹ فارم تک رسائی ممکن تھی۔ واضح رہے چینی حکومت فحش مواد کے حوالے انتہائی سخت پالیسی رکھتی ہے۔ رواں ماہ کے ابتداء میں چین میں پلیٹ فارم تک رسائی کو صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا تھا۔جس  پر ’ویبو‘ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا طنزیہ کہنا تھا کہ حکومت تازہ گریجویٹس کو تنگ مارکیٹ میں روزگار دے رہی ہے جہاں وہ کانٹینٹ بیچ سکیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل