Monday, November 23, 2026
 

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاں

 



مینز انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے عثمان خان، عدالقادر اور فرحان یوسف نے بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ الامارات میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کے اوپنر بیٹر عثمان خان نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی، انہوں نے سیمی فائنل میں بھی ہاف سنچری اسکور کی تھی۔ 50 in the semi-final, ???? in the final! ???? Usman Khan with a tremendous knock on the big occasion ????#PAKvIND | #PakistanFutureStars | #U19AsiaCup pic.twitter.com/OvggIrQdzo — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 14, 2026 پاکستان کے عثمان خان نے 111 گیندوں پر 107 رنز بنائے جبکہ عبدالقادر اور فرحان یوسف نے بھی نصف سنچریاں بنائیں، عبدالقادر نے 54 گیندوں پر 80 جبکہ فرحان نے 60 گیندوں پر 63 رنز اسکور کیے۔ Abdul Qadir steps up in the final with a 39-ball fifty! ????#PAKvIND | #PakistanFutureStars | #U19AsiaCup pic.twitter.com/TWpTE6PZRh — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 14, 2026   Fifty in the final for Usman Khan! ???? A wonderful partnership between Usman and Abdul Qadir takes Pakistan U19 to 117-1 in 15 overs ????#PAKvIND | #PakistanFutureStars | #U19AsiaCup pic.twitter.com/0NO7O2v3Ls — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 14, 2026 فائنل میں بھارت کی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں حاصل کر کے پاکستان کو شکست دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل