Loading
بھارت کے سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنا اسپورٹس ویئر برانڈ متعارف کرادیا۔ سچن ٹنڈولکر نے چند دیگر افراد کے ساتھ مل کر اسپورٹس شوز اور ملبوسات کی برانڈ شروع کی ہے۔ اس موقع پر سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ میرا وژن اپنی اسپورٹس کی دلدادہ قوم کو اسپورٹس کھیلنے والی قوم کی صورت میں دیکھنا ہے۔ یاد رہے کہ یہ برانڈ ٹنڈولکر کے کیریئر سے متاثر ہے، ابتدائی طور پر ملک بھر میں موجود اسپورٹس اکیڈمیز کو ہدف بنایا جائے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل