Loading
راولپنڈی میں رینج روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اطلاع پر ریسکیو 1122 و امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ زخمیوں میں چار بچے دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل