Loading
پاکستانی جیولین تھروور اسٹار ارشد ندیم اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا ایک بار پھر عالمی ایونٹ میں ایک ساتھ شریک ہوں گے۔ دونوں ایشین ایتھلیٹس آئندہ ماہ شیڈول سیلیسا ڈائمنڈ لیگ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل یہ دونوں پیرس اولمپکس 2024 میں شریک ہوئے تھے، جہاں ارشد نے عمدہ پرفارمنس سے گولڈ میڈل جیتا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل