Monday, July 14, 2025
 

زرعی شعبے میں اہم اصلاحات؛ ’’نافسا‘‘ کا قیام ترقی کی جانب اہم سنگ میل

 



ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہو رہی ہے، ڈی پی پی و اینیمل کوارنٹائن کو ضم کر کے نئی فوڈ سیفٹی اتھارٹی ’’نافسا‘‘ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ نافسا کا مقصد عالمی معیار کے مطابق جدید زرعی نظام متعارف کرانا ہے۔ میتھائل برومائیڈ کا غیر ضروری استعمال کم اور فی کنٹینر 40 ہزار روپے تک کی بچت ہو رہی ہے۔ ڈی پی پی کی لیبارٹریز کی اپ گریڈیشن اور جدید انفرا اسٹرکچر کی بنیاد پر کام شروع کر دیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرعی شعبے میں جدیدیت اور شفافیت کو فروغ ملے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل