Loading
اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر گئے اور سیدپور میں برساتی نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ برساتی نالوں کا پانی پلوں کے اوپر سے بہنے لگا، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 گھںٹوں میں شدید بارش کا امکان ظاہر کردیا، نیشنل ڈیزاسٹر مینیجنٹ اتھارٹی نے کہا کہ پوٹھوہار ریجن میں 50 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل