Tuesday, July 22, 2025
 

پی کے 46 ہری پور میں دوبارہ گنتی  کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت

 



پی کے 46 ہری پور میں دوبارہ گنتی  کے معاملے کی ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی الیکشن کمیشن  نے سماعت کی۔ ممبر پنجاب نے کہا کہ آپ کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کی آپ نے درخواست کی، انہوں نے درخواست نہیں سنی تو آپ ہمارے پاس آگئے، آپ کو ٹربیونل نہیں جانا چاہیے تھا؟ ممبر پنجاب نے کہا کہ آپ نے جو ریٹرننگ افسر کو درخواست دی اسکا ثبوت دیں، ووٹوں کا کتنا فرق ہے دونوں امیدواروں میں۔ وکیل نے کہا کہ چالیس ہزار پانچ سو ووٹوں کا فرق ہے، قانون میں ہے نا کہ زیادہ سے زیادہ کتنا فرق ہو تو درخواست بنتی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل