Tuesday, July 22, 2025
 

پی آئی اے ائیرکرافٹ انجنیئر کو لوٹ لیا گیا 

 



پی آئی اے ائیرکرافٹ انجنیئر کو کراچی میں ڈاکوں نے لوٹ لیا۔  رپورٹ کے مطابق لوٹ مار کا شکار پی آئی اے کے انجینئیر نعیم پی آئی اے ایئرکرافٹ انجنیئرز  تنظیم(سیپ)  کے جوائنٹ سیکریٹری بھی ہیں۔ پی آئی اے انجینئر نعیم شاہ فیصل کالونی میں ساتھی انجینئر کے انتظار میں کھڑے تھے کہ ڈاکو آئے اور لوٹ لیا۔  ذرائع پی آئی اے نے کہا کہ پی آئی اے انجینئر سے موبائل اور بٹوا بھی ڈاکو چھین کر لے گئے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل