Tuesday, July 22, 2025
 

راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کار سوار 2 افراد برساتی نالے میں بہہ گئے، ویڈیو وائرل

 



نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 5 میں کار سوار 2 افراد برساتی نالے میں بہہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق پانی میں بہ جانے والے دونوں افراد کو گاڑی سے مدد کے لیے پکارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کار سوار افراد نے برساتی نالے کے قریب سے گاڑی گزارنے کی ناکام کوشش کی، پانی کا بہاؤ تیز ہونے پر دونوں افراد کار سمیت پانی کی تیز موجوں کی نذر ہو گئی۔ پانی میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل