Monday, August 11, 2025
 

راولپنڈی؛ پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور شیر خوار بھانجے کو ذبح کردیا

 



پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور شیر خوار بھانجے کو ذبح کردیا۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر قتل کی سنگین واردات رونمائی، جس میں پسند کی شادی کرنے والی کاتون کو اس کے سفاک بھائی نے قتل کردیا۔ 30 سالہ خاتون کو اس کے بھائی نے چھریوں سے ذبح کیا۔ ملزم نے اپنے 6 ماہ کے بھانجے کو بھی ذبح کیا، جو کہ شدید زخمی  ہے اور اس کی حالت تویش ناک ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولہ خاتون وفاقی ادارے میں ملازمت کرتی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل