Loading
گزشتہ دو ہفتوں سے ریڈمی 15 فائیو جی کے مسلسل ٹاپ پوزشین پر رہنے کے بعد بالآخر سام سنگ کی گلیکسی سیریز کی دو ڈیوائسز نے ایک بار پھر پہلی اور دوسری پوزیشن سنبھال لیں۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 پہلے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا دوسرے اور ویوو وی 60 فائیو جی (نئی انٹری) تیسرے نمبر پر رہے۔ شیاؤمی ریڈمی 15 فائیو جی چوتھے، سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی پانچویں اور شیاؤمی پوکو ایم 7 (نئی انٹری) چھٹے نمبر پر ہیں۔ ایپل آئی فون 16 پرو میکس ساتویں اور شیاؤمی پوکو ایم 7 پلس فائیو جی (نئی انٹری) آٹھویں پوزیشن پر ہیں۔ شاؤمی پوکو ایف 7 فائیو جی نویں اور 10 ویں پوزیشن پر سام سنگ گلیکسی اے 36 موجود ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل